اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت” ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے […]
Category: Novels
یہ ناول اک فرضی کہانی ہے۔ جو مختلف پہروں پر مبنی ہے۔ ناول عورت کی محبت اور نفرت میں دو پہلو دیکھاۓ گۓ ہے۔ جس میں عورت کی محبت دکھائی گئ ہے کہ عورت محبت ٹوٹ کے کرتی ہے۔ جبکہ نفرت میں عورت کی برابری نہیں۔ وہ شیطانی فطرت پر اتر آتی ہے۔ 1.ظلم کی […]
ایک راز، انتقام اور محبت کی داستان ہے، جہاں زایان درویش، ایک بے رحم مافیا ڈان، اپنے ماضی کے اندھیروں میں قید ہے۔ سیہر حیات، ایک باہمت ڈاکٹر، اس کی زندگی میں روشنی بن کر آتی ہے۔ لیکن جب محبت اور بدلے کا ٹکراؤ ہوتا ہے، تو کیا زایان اپنے زخموں سے نجات پا سکے […]
یہ کہانی ینگسٹرز کی پرسنل لائف پر لکھی گئی ہے…. جو کہ عام طور پر والدین نہیں سمجھ پاتے….. یہ کہانی دو اہم کرداروں پر مشتمل ہے- پہلی “نور” جو کہ حلال کو اہمیت دیتی حرام سے بچتی پر پھر بھی اسے حلال کے لئے بھی سخت محنت کرنی پڑتی اور انتظار کیونکہ اسکے گھر […]
قَلَق ایک سفر ہے ؛ محبت پا لینے سے کھو دینے تک کا سفر۔ اس میں پانچ مرکزی کردار ؛ داؤد محمود ، عالیان شارک، ریّان قاسم ، اَمر فاطمہ اور حسن علی ہیں۔ تمام کزنز ایک دوسرے کے ساتھ بہت گھلے مِلے ہوتے ہیں۔ اُن میں کسی شے کا پردہ نہیں۔ داؤد امر کو […]
ماضی اور حال کے اندھیروں میں کھوئے کرداروں کی داستان۔۔
Faith on AllahEvil of humansRelations between Allah and his man Discrimination in societyDiscrimination of Right
یہ کہانی آبرو کی ہے جو کہ زندگی کو سہی معنوں میں جینا جانتی ہے جس کے لئے زندگی پیسے، بڑا گھر، گاڑی یا پھر اونچا اسٹیٹس نہیں ہے۔ بلکہ اپنے خوابوں کو جینا اور بس ہر لمحے ہنستے مسکراتے رہنا ہی اصل زندگی ہے۔ پر آبرو کی دادی جان جو کہ اسے سدھارنا چاہتی […]
یہ کہانی ہے چار دوستوں کی جنہوں نے ایک دوسرے کے لیے سب کچھ کیا اب زندگی ان کو کسی اور موڑ پر لے جاتی ہے۔ ایک کی لائف کو دین کی روشنی مل جاتی ھے دوسرے کو سہارا۔ زندگی کے کئی پہلو سے لیس ہے یہ دوستی کا بندھن۔
یٔنہ ایک بہت الگ تہریر ہے۔ آیٔنہ جو ہر کوئی دیکھنا نہیں چاہتا کیونکہ کہیں نہ کہیں اس سے تلخ حقیقتیں وابستہ ہوتی ہیں۔ یہ تہریر آپ کو آیٔنہ دکھاۓ گی لیکن آپ کے اندر اس کو ماننے کی ہمت بھی لاۓ گی اور آپ کہ خدا کے قریب بھی کرے گی
دوستی کی ایک سچی اور خالص کہانی ہے جو زندگی کے تمام نشیب و فراز کے باوجود ہمیشہ قائم رہنے والی ہوتی ہے۔یہ ناول ان رشتہ دار اور دوستوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے کے دکھ، تکلیف اور خوشی میں شریک ہیں۔ دوستی کا یہ رشتہ نہ صرف اعتماد، محبت اور وفاداری پر مبنی […]
یہ ناول فلسطین کے ان سچے مگر دل دہلا دینے والے حالات پر مبنی ہے، جہاں ہر دن ظلم، جبر، اور تشدد کی نئی داستان رقم ہوتی ہے۔ یہ کہانی صرف ایک زمین کے ٹکڑے کی نہیں، بلکہ ان معصوم جانوں کی ہے جو صرف اس لیے نشانہ بنائی جاتی ہیں کہ وہ فلسطینی ہیں۔ […]
یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔ سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔ یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔ یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔ کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔ […]
Lover’s to enemy for taking revenge….
یہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
ہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔ صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔ عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔ حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔ محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔ آزمائشوں سے گزر کر […]
ہ کہانی ہے چار نوجوانوں کی ، ماں کے مختلف کرداروں کی ، باہر نکل کر کام کرنے والی لڑکی کی مشکلات کی ، راہ راست سے بھٹکنے کی۔
اول روز سے ہی میری اور قلم کی کچھ خاص بنی نہیں ہے۔کبھی یہ میری انگلیوں کے لمس پر بےزار سا کسمساتا ہے اور کبھی میں اسے کاغذ پر گھسیٹتے گھسیٹتے تھک جاتی ہوں ۔یوں سمجھیں کہ میرے اور میرے قلم کے رشتے کی گاڑی کے چار پہیوں میں سے ایک عاد کی ہوا اکثر […]
It’s a story about a girl who faces an addictive behavior, and in her journey she founds a guy who changes her life completely multiple times. It’s all about love, childhood trauma, revenge
Informative & Knowledgeable Novel.
یہ کہانی ہے سکون سے ظلم تک کے سفر کی….کہی لوگوں کی آہ کی، جس میں کہی آہیں، کہی چیخیں دب گئیں….اس کہانی میں کئی معصوم بچے، مرد اور عورتیں اسی آس میں مار گئے کہ کوئی ہے جو انہیں بچائے….یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جنہوں نے صبر سے کام لیا، اس امید میں […]
بیاض سٹلین كا مطلب سفید گھوڑا ہے۔اس كہانی میں ایك ناز نخرے كرتی لڑكی كا سفر ہے جو خود كو پاتی ہے اور اُس میں كئ مدد گار بھی ہوتے ہیں یہ كہانی شروع ہوتی ہے لندن كے دل انگلینڈ سے۔جہاں عمرۃ ہامون شیرازی پاكستان سے پڑھنے آی ہوتی ہے۔اُس كے دو دوست جن كا […]
یہ کہانی ہے عروج سے زوال کی محبت سے بے وفائی کی، زندگی اور موت کی سب پا لینے کے لالچ اور دولت کی حوس کی کسی کی بے بسی کی تو کسی کی بے حسی کی محبت کی خاطر سب سے لڑ جانے کی اور اپنی ہی محبت کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر […]
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے پردہ کے لیے اپنوں کی ناراضگی مول لی،اس کا رشتہ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا تھا،جس کے اپنوں نے ہی اس کا دل دکھایا،کہانی حکم خدا ماننے والی لڑکی کی وہ کہتی تھی اس کے لیے شہزادہ آئے گا اور اللہ نے مرحا حسن کے لیے […]
“یہ کہانی ہے ایک بہادر لڑکی کی جو نازک تتلیوں سے محبت کی سزا کاٹے گی”
انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھی ایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔ زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملے کچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئے اور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئے جو کبھی مٹ نہ پائے مگر کیا وقت نے کبھی کسی […]
کچھ رشتے احساس کے ہوتے ہے اگر رشتوں میں احساس ہو تو غیر بھی اپنے اگر رشتوں میں احساس نہیں تو اپنے بھی غیر لگتے ہے۔
انی ہے ایک ایسی محبت کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر اپنے پیاروں کے لیے ہر چیز قربان کر دینے کی جستجو میں چھپی ہے۔مہرونیسہ، جو اپنے خاندان میں سب سے بڑی ہے، اپنے والدین کی نظراندازی کے باوجود اپنے بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ محبت پاتی ہے۔ شاہمیر نواب خان، جو ایک […]
یہ گناہ اور کفارے کی جنگ ہے۔۔ معاشرے کے بہت سے غلط تاثرات کی عکاسی کرتا یہ ناول کہتا ہے کہ “پہلا تاثر” چاہے وہ انسان کا ہو یا کسی چیز کا فار گرانٹڈ لینا شروع کریں تاکہ حقیقت سے آگاہی ممکن ہوسکے!
لوگ کہتے ہیں دنیا خارزار ہے ۔ کیوں ہے؟ خارزار کو کانٹوں کی وجہ سے خارزار کہا جاتا ہے دنیا میں تو انسانوں کا بسیرا ہے تو کیا انسان خار ہیں ؟ بلکل بھی نہیں انسانوں کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا گیا ہے تو اس نے خار بن کر اپنا رتبہ کیوں گرا دیا […]
یہ کہانی ہے ایک ایسے سائندان کی جس نے اپنی عجیب و غریب عجائبات اور تخلیقات اپنے جذبات کو ایک طرف رکھ کر کیں کیونکہ اسکا ماننا تھا کہ ناکامی کا خوف انسان کو کامیابی سے پیچھے رکھتا ہے۔
“ایک سنہری شام” صرف ایک شام کا ذکر نہیں، بلکہ اس خاموش لمحے کا عکس ہے جب انسان رک کر سوچتا ہے اور اپنے اندر جھانکتا ہے، باہر کی روشنی سے دل کو روشن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ کہانی ان جذبات کی ہے جو اکثر زبان سے نہیں، صرف آنکھوں سے بیان ہوتے […]
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔ “سیاہ سفید” بھی ایسے […]
محررینِ مصلوب” محض ایک افسانہ نہیں، بلکہ ایک صدا ہے،ان قلم کاروں کی، جو سچائی کے حرف لکھنے کی پاداش میں صلیب پر چڑھا دیے گئے۔ یہ کہانی ان خوابوں کی ہے جو بیدادِ وقت کی سولی پر جھول گئے، ان لفظوں کی ہے جو لہو میں نہا کر امر ہو گئے، اور ان صداؤں […]
“یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔ کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔ کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔ وہ اپنے نصیب […]
A girl desperate to take revenge from the killers of her parents.
“تخت کے خواہشمند تختہ دار تک پہنچا دیے جاتے ہیں”۔
ہ کہانی آبرو کی ہے جو کہ زندگی کو سہی معنوں میں جینا جانتی ہے جس کے لئے زندگی پیسے، بڑا گھر، گاڑی یا پھر اونچا اسٹیٹس نہیں ہے۔ بلکہ اپنے خوابوں کو جینا اور بس ہر لمحے ہنستے مسکراتے رہنا ہی اصل زندگی ہے۔ پر آبرو کی دادی جان جو کہ اسے سدھارنا چاہتی […]
کہانى ہر کردار کى اپنى ہے ۔کہانى اس لڑکى کى جو کے ہاتھوں تماشا بن چکى صرف اک غلطى کى وجہ سے وه اپنے ماں باپ کى لاڈلى اپنے ہى باپ کى اک چھوٹى سى غلطى کى وجہ سے تماشا بنى تھى اس کے برے وقت میں سب نے اسے چھور دیا تھا وه لمحے […]
جب دل زخمی ہوتے ہیں تو آیتیں مرہم کا کام کرتی ہیں۔ ہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔ کچھ رازوں سے وقت سے پہلے […]
یہ کہانی ہے نائل اور شاہ بخت کی۔۔۔نائل جو شاہ بخت کو کھو چکا ہے اور اب وہ روز اپنے رب سے دعاؤں میں اسے مانگتا تھا۔
یہ کہانی ہے آگ کی،وہ آگ جو صرف جلاتی نہیں، راکھ میں بدل دیتی ہے۔ یہ کہانی ہے جنگ کی ،بقا کی ایسی جنگ جہاں خون سیاہی بنتا ہے اور قسمت کی تحریریں لکھتا ہے۔ کہانی ہے قتل کی،قتل ایک مگر تباہیاں بے شمار کہانی ہے آزادی کی،مگر نفس کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی۔ کہانی […]
کچھ ایسے کردار جو حاصل کی آزمائشوں میں قید ہیں اور کچھ ایسے کردار جو لاحاصل کے روگ میں ہیں “To thank what you have and to thank what you don’t have “
لقدر، محض ایک لفظ نہیں، ایک ایسا راز ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ہمارے ساتھ چلتا ہے۔ یہ داستان ہے ان روحوں کی جو آزمائشوں کی بھٹی میں تپ کر کندن بنیں، اور ان آنکھوں کی جو تقدیر کے بدلتے رنگوں کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ یہ کہانی آپ کو حقیقت کی […]
یہ کہانی ہے چار دوستوں کی جنہوں نے ایک دوسرے کے لیے سب کچھ کیا اب زندگی ان کو کسی اور موڑ پر لے جاتی ہے۔ ایک کی لائف کو دین کی روشنی مل جاتی ھے دوسرے کو سہارا۔ زندگی کے کئی پہلو سے لیس ہے یہ دوستی کا بندھن۔
انصاف کی خاطر آخری حد تک جانے والے دو مسافروں کی داستاں جو خود سے کیا گیا عہد پانے کے لیے( وہ عہد جو ان کا جنون بن چکا تھا)اپنی منزل پر نکلے ہے۔۔کیا زندگی انھیں اپنا عہد پانے تک کی مہلت دے گی یا پھر وہ خالی ہاتھ رہ جائے گے؟جاننے کے لیے پڑھنا […]
مکتوب : محبت اور انتقام کی ذو معنی داستان . مکتوب کہانی ہے اک لڑکی کی ، جس کا بسیرا خوابوں کی دنیا تو ہے لیکن حقیقت پسندی کے ساتھ ۔ مکتوب کہانی ہے ایک لڑکے کی ، جس نے آنسو بہاتی زندگی سے مسکراہٹوں کا سودا کر رکھا ہے ۔ جس کی آنکھیں اس […]
ہ کہانی ہے! “ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی” “گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی” “رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی” “سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی” “زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی” “دوست کا لبادہ اُوڑھے […]
زندگی میں کچھ مسئلوں کو حل کرنا ضروری ہوتا لیکن ان کو حل کرنے سے زندگی خود ایک مسئلہ بن جاتی ہے۔ اسی طرح کچھ جنگیں روزِ اوّل ہی سے شروع ہو جاتی ہیں اور آخری دم تک بے نتیجہ ہی رہتی ہیں۔ چاہیے وہ جنگ محبت کی ہو، انصاف کی، عشق کی ہو یا […]
زندگی میں ہر موڑ پر ہمیں دو راستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ یہ انسان کی مہارت پر منحصر ہے کہ وہ دو راستوں میں سے کس کا انتخاب کرتا ہے۔
کہانی ہے حدید یعقوب کی ان کہی محبت کی کہانی ہے آیان یعقوب کی شرارتوں کی کہانی ہے نائلہ نواز کی ناراضگی کی کہانی ہے محبت سے انجان ماہ دیب کی کہانی ہے رشتوں کے درمیان آتی انا کی کہانی ہے خوش حال محلہ کے خوش حال لوگوں کی
گلوں کے مختلف رنگوں جو ٹوکری میں میں قید کرتے، ہنستا مسکراتا ایک وجود۔ ادب کو عملی زندگی اور صفحات کی زینت بناتا دوسرا وجود۔ انسانی نفسیات کے رنگوں کو پرکھتا، ایک رنگریز (سائیکالوجسٹ)، تیسرا وجود۔ خیر و شر کے درمیان فرق نہ کر پانے والا چوتھا وجود۔ کہانی ہیں ان چار وجودات کے افعال […]
یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟ یہ کہانی ہے عفان جہانگیر کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں […]
:یہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔ صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔ عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔ حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔ محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔ آزمائشوں سے گزر کر […]
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟ کیا تقدیر کے لکھے فیصلے بدل دیں گے کہانی کے تین کرداروں کی زندگی
ونی بیس حویلی بیس ونی رسم زار تبدیل کر دی گئی ہے جہاں لڑکے ونی میں دیا جاتا ہے
Faith on AllahEvil of humansRelations between Allah and his man Discrimination in societyDiscrimination of Rights























































