*عمان کی رنگین گلیوں میں ، بحیرہ عرب سے بحر مردار تک کا سفر ، دو زخمی روحیں ٹکراتی ہیں ، بچپن کے حادثات ، زندگی کی پیچیدہ راہیں اور مستقبل کی فکر، وہ قصے جو کم ہی کہے اور سنے جاتے ہیں ، محبت کے ذریعے نوجوانی کی ظلمتوں سے نکلنے کا سفر۔
Category: Complete Novels
اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو۔۔۔ اور عالم اسلام نے تمھیں بھائیوں کی طرح دھوکا دیا ہے
میں، ابیھا بتول، اس ناولٹ کے ذریعے صرف ایک نقطہ سمجھانے آئی ہوں — کہ انسان کی زندگی میں نصیب، محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ نہ کوئی عورت رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار […]
ہ کہانی دو دوستوں کی گہری اور جذباتی دوستی کی عکاسی کرتی ہے، جہاں اختلافات اور دلی ٹوٹ پھوٹ کے باوجود ایک مضبوط رشتہ موجود ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر خیالات کا فرق آنا اور آفتاب کی شہادت کے بعد عمر کا پچھتاوا، دونوں دوستوں کے درمیان ایک جذباتی تضاد کو سامنے لاتا ہے۔ اس […]
1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان
“زندہ پتلے” ایک ایسی کہانی جو ان کرداروں سے مل کے بنیہے جو کہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود پوشیدہ ہیں۔ یہ کردار انجان ہیں لیکن ان کی زندگیاں ہمارے سامنے عیاں ہیں۔ ہم انھیں اپنے آس پاس دیکھ سکتے ہیں اور یہ کردا حقیقی زندگی میں ہونے کے باوجود بھی مورت ہیں، […]
صراط مستقیم” کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ماضی میں ایک غلط راستے پر چل پڑتی ہے اور ایک حرام تعلق میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ گناہوں کی یہ زندگی اسے اندرونی خلاء اور بے چینی کا شکار کرتی ہے۔ لیکن پھر ایک لمحہ آتا ہے جب اسے احساس ہوتا […]
Har us shaks KY name Jcny APNY khouf sy Kbhi REHAI Pai Hy
معاشرے کے کچھ ایسے کرداروں کے نام جن کو معاشرہ کسی محرومی کی وجہ سے جینے کا حق نہیں دیتا۔
“جیون رائیگاں” روحی کی کہانی ہے، جو ایک زندہ دل اور باہمت لڑکی ہے۔ وہ زبردستی کی شادی سے بچنے کے لیے اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے، تاکہ اپنی سچی محبت تلاش کر سکے۔ مگر قسمت اسے دھوکہ دیتی ہے اور اس کا پہلا عشق، فیصل، اس کا دل توڑ دیتا ہے۔ کئی سال بعد […]
ہدایت کے اس اسیر کی کہانی جس نے اپنے ایمان کی روشنی سے ایک دنیا کو روشن کیا۔
اس کہانی “کوٹھے کی ملکہ” کا اہم مقصد معاشرے کو ہوش دلانا ہے، کہ اگر آپ نے ایک جگہ جیسے کے “کوٹھا” اسے گندہ کہہ دیا، تو کیا وہ واقعی گندہ ہوگیا؟ بلکہ نہیں! یہی وہ جگہ تھی جہاں “کبیر” اپنے گھر سے پریشان ذہنی سکون کے لئے آیا کرتا تھا۔ پھر دوسری بار بھی […]
ایک ایسی لڑکی جس کی نسبت بچپن میں طے ہو جاتی ہے اور اور ایک ایک شخص جسکو اپنی منگیتر صرف اس لیے پسند نہیں ہوتی کیوںکہ وہ حجاب کرتی ہے۔۔۔ لیکن پھر زندگی ایسے بدلتی ہے کہ وہ خود اپنی بیوی کے حجاب کرنے پر فخر محسوس کرتا ہے۔
ختیار اور خوف کے درمیان چھپی ایک بےقصور محبت کی کہانی۔۔۔ وہ — ایک سنگدل مافیا کا سردار، جسے محبت نے صرف درد دیا۔ اور وہ — ایک پر اسرار لڑکی، جو ہمیشہ نقاب میں رہتی ہے۔ جسے دیکھ کر اس کے دل کے مرجھائے جذبات پھر سے زندہ ہونے لگی۔
یہ کہانی سونی کی ہے…. جس نے خواب ہمیشہ بڑے ہی دیکھے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے مسلسل کوششیں اور محنت کی…. اس مشکل سفر میں وہ گری پر اٹھی، اسکے قدم ڈگمگایے پر وہ پھر سنبھل گئی… وہ ڈری بھی پر پھر بھی اس نے کبھی ہار نہیں مانی۔ کیونکہ سونی کو […]
کہانی اُن دلوں کی جنہیں لفظوں نے توڑااور ان نرم دلوں کی جنہوں نے زخمی دلوں پر مرہم رکھا ۔کہانی ٹوٹے دلوں کیاور جوڑنے والے دلوں کیکہانی ایک اداس اور زخمی دل لڑکے کیاور اس پر مرہم رکھنے والی لڑکی کے لفظوں ک
ALMAS NOOR’S OTHER NOVELS Harb e jan by Almas noor-CompleteAnfaal by Almass Noor-UPDATED FILEThe Return of Shan by Almas NoorMeri kahani meri zubani by Almas Noor completeAs Slam by Almas Noor CompleteAsalam by Almas Noor CompleteAl-Hayyii by almas noorAlrazaq by Almass Noor
یں نے یہ افسانا اعوام کو نیند سے بیدار کرنے کے لکھا ہے،انھیں یہ احساس دلانے کے لیے لکھا ہے کہ اپنوں کو کھونا کتنا مشکل ہے اور میں نے یہ افسانا اپنا حق ادا کرنے کے لیے لکھا ہے
یٔنہ ایک بہت الگ تہریر ہے۔ آیٔنہ جو ہر کوئی دیکھنا نہیں چاہتا کیونکہ کہیں نہ کہیں اس سے تلخ حقیقتیں وابستہ ہوتی ہیں۔ یہ تہریر آپ کو آیٔنہ دکھاۓ گی لیکن آپ کے اندر اس کو ماننے کی ہمت بھی لاۓ گی اور آپ کہ خدا کے قریب بھی کرے گی
دوستی کی ایک سچی اور خالص کہانی ہے جو زندگی کے تمام نشیب و فراز کے باوجود ہمیشہ قائم رہنے والی ہوتی ہے۔یہ ناول ان رشتہ دار اور دوستوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے کے دکھ، تکلیف اور خوشی میں شریک ہیں۔ دوستی کا یہ رشتہ نہ صرف اعتماد، محبت اور وفاداری پر مبنی […]
اول روز سے ہی میری اور قلم کی کچھ خاص بنی نہیں ہے۔کبھی یہ میری انگلیوں کے لمس پر بےزار سا کسمساتا ہے اور کبھی میں اسے کاغذ پر گھسیٹتے گھسیٹتے تھک جاتی ہوں ۔یوں سمجھیں کہ میرے اور میرے قلم کے رشتے کی گاڑی کے چار پہیوں میں سے ایک عاد کی ہوا اکثر […]
It’s a story about a girl who faces an addictive behavior, and in her journey she founds a guy who changes her life completely multiple times. It’s all about love, childhood trauma, revenge
Informative & Knowledgeable Novel.
یہ کہانی ہے سکون سے ظلم تک کے سفر کی….کہی لوگوں کی آہ کی، جس میں کہی آہیں، کہی چیخیں دب گئیں….اس کہانی میں کئی معصوم بچے، مرد اور عورتیں اسی آس میں مار گئے کہ کوئی ہے جو انہیں بچائے….یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جنہوں نے صبر سے کام لیا، اس امید میں […]
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے پردہ کے لیے اپنوں کی ناراضگی مول لی،اس کا رشتہ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا تھا،جس کے اپنوں نے ہی اس کا دل دکھایا،کہانی حکم خدا ماننے والی لڑکی کی وہ کہتی تھی اس کے لیے شہزادہ آئے گا اور اللہ نے مرحا حسن کے لیے […]
انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھی ایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔ زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملے کچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئے اور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئے جو کبھی مٹ نہ پائے مگر کیا وقت نے کبھی کسی […]
کچھ رشتے احساس کے ہوتے ہے اگر رشتوں میں احساس ہو تو غیر بھی اپنے اگر رشتوں میں احساس نہیں تو اپنے بھی غیر لگتے ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے سائندان کی جس نے اپنی عجیب و غریب عجائبات اور تخلیقات اپنے جذبات کو ایک طرف رکھ کر کیں کیونکہ اسکا ماننا تھا کہ ناکامی کا خوف انسان کو کامیابی سے پیچھے رکھتا ہے۔
“ایک سنہری شام” صرف ایک شام کا ذکر نہیں، بلکہ اس خاموش لمحے کا عکس ہے جب انسان رک کر سوچتا ہے اور اپنے اندر جھانکتا ہے، باہر کی روشنی سے دل کو روشن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ کہانی ان جذبات کی ہے جو اکثر زبان سے نہیں، صرف آنکھوں سے بیان ہوتے […]
“یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔ کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔ کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔ وہ اپنے نصیب […]
A girl desperate to take revenge from the killers of her parents.
کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟ کیا تقدیر کے لکھے فیصلے بدل دیں گے کہانی کے تین کرداروں کی زندگی
Damangir by Minza Hassan
یہ کہانی ہے قسمت سے لڑتے منزلوں کو حاصل کر لینے کی۔۔کہانی ہے طویل سفر انتظار کے بعد محبت میں دامنگیر ہونے کی۔۔کہانی ہے ترک خواب ، ولی ارض، ملزم موت کی۔۔
یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جو اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے کوشش کرتا ہے اور ایسے میں اس کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوتی ہے جس سے اسے محبت ہوجاتی ہے۔
khooni saya by shayara sehar
یہ کہانی ہے خواہشات کی ایسے انسان کی جس نے اپنی ساری زندگی ان خواہشات کو پورا کرنے میں لگا دی۔ ایک کہانی ہے ابلیس پرست ایک لڑکی کی جو شیطانیت کی حدوں کو پار کر گئی یہ کہانی ہے ان اندھے عقائدوں کی جس نے ایک شخص کی جان لے لی ۔یہ کہانی ہے […]
یہ ناول انسانی جذبات کی پیچیدگیوں اور رشتوں کی نزاکتوں کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی محبت کی دو دھاری تلوار کی مانند ہے، جو نعمت بھی ہے اور لعنت بھی۔ اس میں حسد کی وہ تلخی ہے جو خون کے رشتوں کو بھی زہریلا بنا دیتی ہے، جو اپنوں کو دشمن بنا دیتی ہے۔ […]
کہانی محبت جنون پاکیزگی اور دیوانگی کے گرد گردش کرتی ہے۔بنیادی کرداروں کے تصور سے کوسوں دور انکی زندگی کی تصویر بدل کر وہ رکھ دیکھاتی ہے جس کا محور انکی سوچیں کبھی نہیں رہی۔وجہ جنونیت کا شکار وہ کردار ہے جو جنہیں اپنی چاہت حاصل کرنے کا جنون ہمیشہ سے تھا۔مختلف کرداروں کی زندگی […]
It’s a story taking place in two places; Turkey (Istanbul)- the present time and Pakistan (Swat)- the old time. It’s over the family feuds and some old rivalries between Pakhtoon and Pashtun – The rich blood of Swat and The Meer of Hunza, of three generations which was started because of the acceptance of Islam […]
“دلِ منتظر”—محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔یہ داستان صرف محبت کی نہیں، بلکہ تبدیلی، آزمائش اور روحانی بیداری کی ہے۔ یہ کہانی ہے صبر اور ہدایت کی، کھو جانے اور خود کو پانے کی، مایوسی کی گہری وادی سے امید کی روشنی تک کے […]
“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جِس نے بچپن سے ہی صرف ایکہی شخص کو چاہا تھا جِس وقت اُس کو محبت کے میم کے مطلب کا بھیپتہ نہیں تھا اُس وقت سے ہی اُس نے اِس شخص کو دِل دے رکھا تھا،لیکِن کُچھ محبتیں انسان کو کبھی نصیب نہیں ہوتی یا تو وہ […]
this story is full of love and family importance.a boy who is struggling with family and childhood trauma met a girl who extremely got bestest family and have so much positivity.the story is about how a happy smiling face heals a depressed soul. یہ ناول میری پہلی تحریر ہے جس میں دنیا سے ہارے ہوئے […]
Novel is written as a deep story to understand for those who are away from Allah..and lost in the darkness. “In this novel, an attempt has been made to introduce people to the light of faith through a brief story. It narrates the tale of individuals, portrayed through fictional characters, who lose themselves in the […]
one sided love, the importance of turning to Allah and care for orphans and also the value of hijab. یہ ایک یتیم ،حسین اور دلکش لڑکی کی یک طرفہ محبت کی داستان ہے—ایسی محبت جو محض اللہ پر کامل یقین اور بھروسے کے باعث اس کا مقدر بنی۔ بے شک، اللہ کے فیصلے بےعیب اور […]
Hidayat by laiba aamir
یہ ناول ہدایت پر مبنی ہے یہ میرا پہلا ناول ہے میں نے اس میں کوئی اتنی لمبی چوڑی تفصیل نہیں لکھی یہ مختصر سا دو لڑکیوں پر مبنی ناول ہے۔
Takht by rumaisa shehzadi
کہانی روم اور لاہور دو شہروں کی ہے۔ کہانی میں خون اور خوشبو کو بڑے خوبصورت انداز میں پوٹرے کیا گیا ہے۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہانی پرانے وقت کی ہے مگر اس کا تعلق آج کے معاشرے سے ہے۔ لاہور مجھے دل سے بہت پسند ہے اور اپنی کہانیوں میں مختلف زاویوں […]
Sabar by Zara khan
ایک انوکھی اور دلچسپ داستاں دو دوستوں داستاں زندہ دل نوجوانوں کی داستاں انصاف اور صبر کے داستاں دو نفرت کرنے والوں کی داستاں
یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔
اداس دلوں کی زندگی جینے کے جگنوٶں تھمانے کی موہنی سی داستان محبت جس میں داٶد اور تہذیب انجانے سفر میں ملتے زیست کے سنہری جگنوٶں چنتے ہیں۔داٶد اور تہذیب دو الگ طرز کی زندگی گزارتے دیوانے ہیں جن کی دنیا مقدر نے اتفاق سے ایک کردی ہے۔دوستی اور محبت کے رنگوں سے جیتے مستانے […]
یک طرفہ محبت کی کہانی احساسات سے بھرپور، عام الفاظوں پر مشتمل ایک خاص کہانی، ایسی لڑکی کی کہانی جسے اپنے احساسات خود تک محدود رکھنا آتے ہیں، اور اسکی محبّت اسکے لیے امتحان بن گئی۔۔۔Novel theme : Islamic limits based, one sided love story, teacher student based
صلہ نے سیٹ کی پُشت سے ٹیک لگا کر آنکھیں بند کر لی ۔ ۔مگر کسی کے مسلسل سسکیوں اور منتوں کی آواز اسے بے چین کر رہی تھی ۔وہ گاڑی سے اتر کر اُس رش کی طرف آئی.
Novel troupes: childhood partners (cousins to Lovers) یہ کہانی ہے اس نورے گُل کی جسے اس کے رنگ کی بنا پر پرکھا جاتا ہے جسے لوگ چھوٹی سی عمر میں تانوں سے مار ڈالتے ہیں لیکن وہ کھڑی ہوتی ہے اپنے لئے اپنے سے جڑے رشتوں کے لیے وہ کمزور نہیں ہوتی وہ باہمت ہوتی […]
یہ کہانی گاؤں میں رہنے والی ایک غریب لیکن مضبوط لڑکی کی ہے۔۔۔ اس کا خواب تھا ڈاکٹر بننے کا جو اس کے گھر والوں نے دیکھا تھا۔۔۔ وہ اس کو اپ کو پورا کرنے کے لیے شہر نکلی مگر اس شہر میں کوئی درندہ اس کا انتظار کر رہا تھا۔۔۔ وہ گاؤں کی سب […]
یہ ایک پر اسرار اور پیچیدہ داستان ہے، جو ایک جن زادی کے گرد گھومتی ہے۔ ہر موڑ پر حیرت انگیز انکشافات اور پراسرار واقعات کہانی کو گہرائی اور شدت عطا کرتے ہیں۔ کہانی کے ہر باب میں نئے کرداروں کا ظہور ہوتا ہے، جو پلاٹ کو مزید الجھا دیتے ہیں اور قاری کو تجسس […]
Mah Para by Saher Khan
گاؤں کی ایک پرعزم لڑکی ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتی ہے۔ اپنے مشکل سفر کے دوران، اسے بے شمار رکاوٹوں کا اور مشکل جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم، قسمت نے اسے ایک معاون ساتھی کے ساتھ جوڑا جو اس کی طاقت کا ستون بن گیا۔ اپنی غیر متزلزل حمایت، رہنمائی اور محبت کے ذریعے، […]
اکستان میں ایک مخصوص طبقے کے نفسیاتی اور جذباتی مسائل کی طرف توجہ دلائی گئی ہے نیز لوگوں کے ساتھ زیادہ امیدیں لگانے کے انجام کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ اس افسانے میں ایک رقاصہ ایک نواب سے اظہار محبت کرتی ہے اور اُس کے انکار کرنے پر وہ خود کُشی کر لیتی […]
labaik ya aqsa – complete
This book includes the challenges and problems that girls face in their lives, as well as some insights that will encourage girls to have the courage to move forward in life
Rah e Ishq by Salma khan
یہ کہانی ایک مغرور اکڑو خود کے اگے کسی کو کچھ نہ سمجھنے والا بلا کا ایٹیٹیوڈ رکھنے والا ایک فلم انڈسٹری کا بہت مشہور ایکٹر نوفل پاشا کی ہے۔۔۔ اس کہانی میں حالات سے لڑنے والی مگر پر اعتماد لڑکی جو اپنے دم پر سب کچھ کر سکتی ہے زرین فرقان کی ہے۔۔۔۔ مجبوریوں […]



























































