گلوں کے مختلف رنگوں کو ٹوکری میں قید کرتے، ہنستا مسکراتا ایک وجود۔ ادب کو عملی زندگی اور صفحات کی زینت بناتا دوسرا وجود۔ انسانی نفسیات کے رنگوں کو پرکھتا، ایک رنگریز (سائیکالوجسٹ)، تیسرا وجود۔ خیر و شر کے درمیان فرق نہ کر پانے والا چوتھا وجود۔ کہانی ہیں ان چار وجودات کے افعال پر […]
Category: Episodic Novels
Running episodic novels.
ندھیروں میں جنم لیا، دھوکے میں پروان چڑھی — اُس کی زندگی کبھی اُس کی اپنی تھی ہی نہیں۔ دنیا نے اُسے ایک عام سی لڑکی سمجھا، پر اُس کی خاموشی کے پیچھے ایک طوفان چھپا تھا۔ ماضی کے بھولے بسرے سائے اُسے وہ راز بتانے لگے جو اُس کے لیے نہ تھے۔ جسے اُس […]
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی
Description: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔کچھ زندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوالکھڑے ہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی دکھائی […]
چھ کہانیاں وقت سے نہیں، احساسات سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ جدائیاں بچھڑ کر نہیں، اندر ہی اندر چھوڑ جاتی ہیں۔ محبت جب لوٹتی ہے، تو سوال نہیں کرتی، بس بانہوں میں سمیٹ لیتی ہے۔ خاموشیوں میں چھپے وعدے، وقت کے پردوں میں سانس لیتے ہیں۔ ہر ٹوٹا لمحہ، نئے جنم کی نوید بن جاتا […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
“ازِ سرِ نو زندگی” ایک ایسی داستان ہے جو انسان کی زندگی کے نئے آغاز، خود شناسی، اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی اور گہرائی سے بیان کرتی ہے۔ یہ ناول محبت، درد، اور امید کی باریک لپیٹ میں انسانی روح کی پیچیدگیوں کو کھوجتا ہے۔ مرکزی کردار زندگی کی تلخیوں اور جذباتی زخموں سے […]
ہر انسان کی زندگی میں ایک سیاہ باب ضرور آتا ہے ایسا باب جو روشنی نگل لیتا ہے، امیدیں سلگا دیتا ہے ،خواب جلا دیتا کچھ لوگ اس اندھیرے سے نکل آتے ہیں اور کچھ ۔۔اسی میں سانس لینا سیکھ جاتے ہیں جنہیں زندگی مشکل لگنے لگتی ہے وہ سن لیں! زندگی دینے والا بے […]
سکونِ قلب کی متلاشی ایک غیر مسلم لڑکی، زندگی کی تلخیوں اور بے سمتی میں راہ تلاش کرتی ہے۔ دل کی بے قراری اُسے سچائی کے در تک لے آتی ہے جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر زخم کا مرہم موجود ہے۔ اسلام کی روشنی میں اُسے وہ سکون، محبت اور حقیقت میسر آتی […]
1857کے جنگی حالات پر لکھی گئی چھوٹی سے افسانوی کہانی ۔۔ایک تاجر ایڈورڈ اور سرائے کی مالکن رابیل کی سٹوری
یہ میں نے ان لوگوں کے لیے لکھا ہے جو اکثر ہی اپنے عزیز رشتوں کو نظر انداز کرتے ہیں۔ کبھی ان کے لیے ہی، کبھی ان کے فائدے کے لیے اور پھر جھوٹ بولتے ہیں۔ جس کے باعث زیادہ تر تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ اس کی مین جڑ جھوٹ ہے۔ ہم جھوٹ بولنے کو […]
کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔آزمائشوں سے گزر کر محبت کو پا لینے کی ۔۔۔۔۔۔
Az-e-Sar-e-Nau Zindagi is a contemporary emotional fiction novel that explores the silent struggles of identity, heartbreak, inner healing, and rebirth. It follows the intertwined journeys of four central characters: Mirha — an emotionally fragile girl navigating her first experience of love and betrayal; Azlan— who appears as a victim but is later revealed as a […]
ڈسکرپشن: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھزندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑےہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی دکھائی […]
Raad by Esha Afzal-Episode 8
ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئے ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیا وہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتا وہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کی وہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹی ان لوگوں کی کہانی […]
یہ کہانی سازش ، معمّہ سازی اور انتقام کے پیچیدہ کھیلوں کی عکاس ہے۔
کیسا محسوس ہوتا ہے جب آپ کے پاس ایسا شخص موجود نا رہے جس سے آپ کبھی اپنی ہر بات کرتے تھے؟ جب تنہائی سر اٹھائے اور خاموشی سے بات سننے والے نا رہیں، تو آزمائش صحیح اور غلط میں فرق بھلا دیتی ہے۔ ایسے میں گھر سے ہی ساری امید لگائی جاتی ہے کہ […]
Silent Ties is a haunting exploration of friendship, betrayal, and the desperate longing to be seen. Told with poetic melancholy and razor-sharp sarcasm, this novel drags you through the shattered corridors of a young girl’s heart one who never asked for much, only everything. It’s about the beauty of breaking, the art of pretending you’re […]
ٹھن راہ – ایک ناول نہیں، ایک آئینہ! کہیں روشنی ہے، کہیں اندھیرا۔ کہیں سچائی ہے، کہیں فریب۔ کہیں انصاف بکتا ہے، کہیں خوابوں کی قیمت لگتی ہے۔ کہیں دولت ضمیر کو خرید لیتی ہے، کہیں اقتدار اصولوں کو روند ڈالتا ہے۔ یہ کہانی صرف چند کرداروں کی نہیں، بلکہ پورے سماج کی ہے— ایک […]
یہ ناول فلسطین کے ان سچے مگر دل دہلا دینے والے حالات پر مبنی ہے، جہاں ہر دن ظلم، جبر، اور تشدد کی نئی داستان رقم ہوتی ہے۔ یہ کہانی صرف ایک زمین کے ٹکڑے کی نہیں، بلکہ ان معصوم جانوں کی ہے جو صرف اس لیے نشانہ بنائی جاتی ہیں کہ وہ فلسطینی ہیں۔ […]
کچھ کہانیاں وقت سے نہیں، احساسات سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ جدائیاں بچھڑ کر نہیں، اندر ہی اندر چھوڑ جاتی ہیں۔ محبت جب لوٹتی ہے، تو سوال نہیں کرتی، بس بانہوں میں سمیٹ لیتی ہے۔ خاموشیوں میں چھپے وعدے، وقت کے پردوں میں سانس لیتے ہیں۔ ہر ٹوٹا لمحہ، نئے جنم کی نوید بن جاتا […]
محبت اور نفرت کا ایک چوکور، حسد، قتل، انتقام، سزا، حاصل، لا حاصل، جھوٹ پر مبنی کہانی، دوستی، بہن بھائی اور ایک فیملی کے رشتوں میں پروئی گئی داستان”
یہ ناول چند یونیورسٹی کے دوستوں پر مبنی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی مختلف منزلوں کا تعین کرتے ہیں۔ یہ ان دوستوں کے خوابوں، چیلنجز، اور تعلقات کی پیچیدگیوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ انکی زندگی کے زندگی کے تلخ و شیریں تجربات پر لکھا گیا ہے۔
اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت” ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
This story explores themes of revenge, hidden pasts, and emotional resilience, centered around a strong female protagonist navigating a world of deception.
ہر انسان اپنی زندگی کو لے کر کچھ خواب دیکھتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے خوابوں کے لیے محنت کرتے ہیں کچھ انھیں چھوڑ دیتے ہیں۔ خواب دیکھنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اپنے خواب کی تکمیل کی کوشش کرنا ہر انسان پر لازم۔۔۔ لیکن کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو پا لینے کے […]
عورت کی محبت اور نفرت ایک جذباتی اور تخیلاتی ناول ہے جو عورت کی محبت، نفرت، اور خودی کی تلاش کو بیان کرتا ہے۔ کہانی ایک باپردہ لڑکی کی خاموش محافظ سے محبت اور ظلم کے خلاف بغاوت پر مبنی ہے۔ سیاسی سازشیں اور انتقام کی زہانت بھری کہانی اسے منفرد بناتی ہیں۔
یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔ سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔ یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔ یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔ کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے […]
کچھ ایسے کردار جو حاصل کی آزمائشوں میں قید ہیں اور کچھ ایسے کردار جو لاحاصل کے روگ میں ہیں “To thank what you have and to thank what you don’t have “
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی۔
کہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔ کچھ رازوں سے وقت سے پہلے پردہ اٹھا نا روح پر،دل پر اور جسم پر بوجھ کی مانند […]
ہانی ہے تین ایسے کرداروں کی جو اپنی زندگی میں اپنی اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ایک کو اپنے باپ کی چھینی گئی طاقت واپس چاہیے اور ایک کو محبت اور سکون والی زندگی ایک طاقت کو ترسا ہوا ہے اورا ایک محبت اور سکون کو ترسی ہوئی لیکن ایک کردار ایسا بھی ہے جو […]
ان جھٹلانے والوں کے نام جو پاتے ہیں خود کو ماننے والوں کی صف میں!
silent ties by mahi epi 3-4
Silent Ties is a haunting exploration of friendship, betrayal, and the desperate longing to be seen. Told with poetic melancholy and razor-sharp sarcasm, this novel drags you through the shattered corridors of a young girl’s heart — one who never asked for much, only everything. It’s about the beauty of breaking, the art of pretending […]
قصہ بے بسی یہ کہانی ہے بچپن کی اس بھولی بسری یاد کی جب مٹی سے کھیلنا پسندیدہ مشغلہ ہوا کرتا تھا۔۔ ایک ایسی واردات جس نے یکدم بہت سی زندگیاں پلٹ دی تھیں جہاں کوئی فرار حاصل نہیں تھا۔۔
کیوں زندگی کبھی غم کے اندھیروں میں گھرِ جاتی ہے اور کبھی روشنیوں سے منور ہو جاتی ہے؟ ‘عریسہ’ ایک ایسی کہانی ہے جو انسانی جذبات، بکھری یادوں، اور بےقرار روحوں کے درمیان گردش کرتی ہے۔ یہ ناول ہمیں یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا واقعی محبت کے بغیر زندگی ممکن ہے؟ […]
یہ کہانی ہے عروج سے زوال کی محبت سے بے وفائی کی، زندگی اور موت کی سب پا لینے کے لالچ اور دولت کی حوس کی کسی کی بے بسی کی تو کسی کی بے حسی کی محبت کی خاطر سب سے لڑ جانے کی اور اپنی ہی محبت کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر […]
اسلام و علیکم!!یہ میرا پہلا ناول ہے۔ جس میں اپکو اس طرح کے کردار ملے گے جن سے آپ کا سامنا اکثر اپنی زندگی میں ہوتا ۔ ہمارے نبی محمد مصطفی نے ہمیں پوری زندگی گزارنے کے لئے ایک عملی نمونہ دیا ہے۔ لیکین اس گزرتے جدید دور میں ہم اپنے مذہب کو پچھے چھوڑتے […]
ایک راز، انتقام اور محبت کی داستان ہے، جہاں زایان درویش، ایک بے رحم مافیا ڈان، اپنے ماضی کے اندھیروں میں قید ہے۔ سیہر حیات، ایک باہمت ڈاکٹر، اس کی زندگی میں روشنی بن کر آتی ہے۔ لیکن جب محبت اور بدلے کا ٹکراؤ ہوتا ہے، تو کیا زایان اپنے زخموں سے نجات پا سکے […]
کہانی ہے سلطان مراد اللہ خان کی ریاست میں قائم و دائم سات مینار محل کے گھٹن زدہ، ٹھنڈے تے خانے میں قید رازوں سے پردہ اٹھاتی چند زندگیوں کی۔ محبت، قربانی اور دغا میں جھولتے رشتے۔ سچ اور جھوٹ کی بنی بلند عمارتوں میں سے جھانکتے چاند اور تاروں کی موجودگی میں محبت میں […]
سازِ خواب زار ایک ایسی کہانی ہے جو درد، قربانی اور خودی کے راستے پر چلتے دو کرداروں کو جوڑتی ہے۔آیت، ایک باہمت آرتھوپیڈک ڈاکٹر ہے جس کا ماضی صدموں سے بھرا ہے۔بشر کمال، ایک سنجیدہ مگر باوقار انسان ہے، جو اپنی بین الاقوامی این جی او BKT کے ذریعے لوگوں کی زندگی بدل رہا ہے، لیکن […]
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔ “سیاہ سفید” بھی ایسے […]
یہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔آزمائشوں سے گزر کر محبت کو پا لینے کی […]
ہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
* ایک راز، انتقام اور محبت کی داستان ہے، جہاں زایان درویش، ایک بے رحم مافیا ڈان، اپنے ماضی کے اندھیروں میں قید ہے۔ سیہر حیات، ایک باہمت ڈاکٹر، اس کی زندگی میں روشنی بن کر آتی ہے۔ لیکن جب محبت اور بدلے کا ٹکراؤ ہوتا ہے، تو کیا زایان اپنے زخموں سے نجات پا […]
Do Parindy by Ira-Episode 1
تمام اُن پرندوں کے نام جو ایک ہی آسمان تلے اپنے خیالوں کی قید میں ہیں ۔۔۔
سحرِ نورستان” ایک فنتسی اور جادوئی کہانی ہے، جس میں علینہ اور زرّون دو جادوگر نوجوان ہیں، جو نورستان کی تقدیر کو بدلنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان کی محبت اور طاقت کا جوہر جادو کی مادی حقیقت میں چھپا ہے، جسے وہ جیتنے کے لیے ایک نہ ختم ہونے والے سفر پر نکلتے ہیں۔
کائنات جمال تعلیم کے حصول کے لیے کراچی آتی ہے مگر اسکے ڈگری کے آخری سال میں ایک ایسا طوفان آتا ہے جو اس کی زندگی درہم برہم کر دیتا ہے
Raaz-e-Dil” ek purisrar kahani hai jo ek dilchasp haveli ke gird ghoomti hai,jahan naye raaz, purani dukh bhari yaadein, aur mohabbat ki kahani hoti hai.Duru (Durr-e-Shehwar) ek purani virasati haveli mein ek nayi zindagi aur purane dafan hue raazon ka pata lagati hai,jahan nafrat aur mohabbat ke darmiyan ek naya raasta khulta hai.Yeh kahani mohabbat, […]
دہرِ سلاسل میں جیتے لوگ، ماضی کے ڈسے ہوئے۔ حال کے بھی نا رہے۔کچھ ایسے کردار جو انتقام کیلئے جی رہے تھے۔ جنہوں نے اپنا آج بھی داؤ پر لگا دیا تھا۔ قسمت نے جنہیں محبت کے باغوں سے نکال کر نفرت کی اندھیری گہری کھائیوں میں پھینک دیا تھا۔
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی
وہ کردار جو آزمائش میں اللہ کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں. دور ہوجاتے ہیں. جیا خان کا کردار ایک تکلیف دہ کردار ہے جو خاندان کو ساتھ رکھنے کے لیے کوشش جاری رکھے گی. اللہ کے ساتھ رہیں. دوری میں نقصان ہمارا ہے ان کا نہیں.
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟ تو میں […]
Revolves around 4 main characters, Shehriyar Rajpoot , Hooriya Rizwan , Rayyan Ahmed and Aliyah khan as empowered characters.– Sheriyar Rajpoot is an ISI agent finding the leader of baggers mafia.– Hooriya Rizwan is a pilot and practicing muslim girl with childhood traumas– Rayyan Ahmed is a powerful bureaucrat and leader of several mafias.– Aliyah […]
ہ ناول اک فرضی کہانی ہے۔ جو مختلف پہروں پر مبنی ہے۔ ناول عورت کی محبت اور نفرت میں دو پہلو دیکھاۓ گۓ ہے۔ جس میں عورت کی محبت دکھائی گئ ہے کہ عورت محبت ٹوٹ کے کرتی ہے۔ جبکہ نفرت میں عورت کی برابری نہیں۔ وہ شیطانی فطرت پر اتر آتی ہے۔ 1.ظلم کی […]
کہانی ان کرداروں کی جنہوں نے رات کے اندھیرے میں نور کا چراغ ڈھونڈ لیا۔ یہ کہانی انابت ابراہیم کی ہے جو سکون کی متلاشی ہے۔ یہ کہانی مومن اسحاق کی ہے جس نے اپنا قرآن کھو کر اپنا مقصد کھو دیا۔