Beyaz Stallion by Maria Ahmed-Episode 1 to 6

بیاض سٹلین كا مطلب سفید گھوڑا ہے۔اس كہانی میں ایك ناز نخرے كرتی لڑكی كا سفر ہے جو خود كو پاتی ہے اور اُس میں كئ مدد گار بھی  ہوتے ہیں  یہ كہانی شروع ہوتی ہے لندن كے دل انگلینڈ سے۔جہاں عمرۃ ہامون شیرازی پاكستان سے پڑھنے آی ہوتی ہے۔اُس كے دو دوست جن كا […]

Aik Sunehri Sham by Muhammad Muiz Shahzad-Complete

“ایک سنہری شام” صرف ایک شام کا ذکر نہیں، بلکہ اس خاموش لمحے کا عکس ہے جب انسان رک کر سوچتا ہے اور اپنے اندر جھانکتا ہے، باہر کی روشنی سے دل کو روشن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ کہانی ان جذبات کی ہے جو اکثر زبان سے نہیں، صرف آنکھوں سے بیان ہوتے […]

Siyah safeed by tehreem siddiqui-Episode 7

جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔ “سیاہ سفید” بھی ایسے […]

mohra’reen e masloob by abeera mazhar – afsana

محررینِ مصلوب” محض ایک افسانہ نہیں، بلکہ ایک صدا ہے،ان قلم کاروں کی، جو سچائی کے حرف لکھنے کی پاداش میں صلیب پر چڑھا دیے گئے۔ یہ کہانی ان خوابوں کی ہے جو بیدادِ وقت کی سولی پر جھول گئے، ان لفظوں کی ہے جو لہو میں نہا کر امر ہو گئے، اور ان صداؤں […]

Siratt e Mustakeem by Taisha binte Shabbir-Complete

“یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔ کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے پناہ محبت کی۔ کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پناہ محبت بن گئی۔ وہ اپنے نصیب […]

Zindagi kay Rang by Syeda Noor ul Ain-Episode 1- 2

ہ کہانی آبرو کی ہے جو کہ زندگی کو سہی معنوں میں جینا جانتی ہے جس کے لئے زندگی پیسے، بڑا گھر، گاڑی یا پھر اونچا اسٹیٹس نہیں ہے۔ بلکہ اپنے خوابوں کو جینا اور بس ہر لمحے ہنستے مسکراتے رہنا ہی اصل زندگی ہے۔ پر آبرو کی دادی جان جو کہ اسے سدھارنا چاہتی […]

Al qadir by hoorain Asif-episode 2

لقدر، محض ایک لفظ نہیں، ایک ایسا راز ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ہمارے ساتھ چلتا ہے۔ یہ داستان ہے ان روحوں کی جو آزمائشوں کی بھٹی میں تپ کر کندن بنیں، اور ان آنکھوں کی جو تقدیر کے بدلتے رنگوں کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ یہ کہانی آپ کو حقیقت کی […]

Maktoob By Saliha Iman-Episode 11

مکتوب : محبت اور انتقام کی ذو معنی داستان . مکتوب کہانی ہے اک لڑکی کی ، جس کا بسیرا خوابوں کی دنیا تو ہے لیکن حقیقت پسندی کے ساتھ ۔ مکتوب کہانی ہے ایک لڑکے کی ، جس نے آنسو بہاتی زندگی سے مسکراہٹوں کا سودا کر رکھا ہے ۔ جس کی آنکھیں اس […]

Hasil e Zeest by Wajeeha Mehmood-Episode 11

ہ کہانی ہے! “ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی”  “گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی”  “رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی”  “سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی”  “زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی”  “دوست کا لبادہ اُوڑھے […]

Gham ki rassi aur khuda by Fatima Rasool-last episode

یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی ہے […]

Hub Al mamnu (mait_e_ishq) By Mustafa Ahmed

 یہ ناول انسانی جذبات کی پیچیدگیوں اور رشتوں کی نزاکتوں کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی محبت کی دو دھاری تلوار کی مانند ہے، جو نعمت بھی ہے اور لعنت بھی۔ اس میں حسد کی وہ تلخی ہے جو خون کے رشتوں کو بھی زہریلا بنا دیتی ہے، جو اپنوں کو دشمن بنا دیتی ہے۔ […]

Belagam safar by alishba noor-ep 2

محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ یہ بہت اہم کردار ہوتا ہے، محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب موجود ہے اس بےلگام سفر م

Dill e muntazir by Sania Hussain-complete

“دلِ منتظر”—محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو دلوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔یہ داستان صرف محبت کی نہیں، بلکہ تبدیلی، آزمائش اور روحانی بیداری کی ہے۔ یہ کہانی ہے صبر اور ہدایت کی، کھو جانے اور خود کو پانے کی، مایوسی کی گہری وادی سے امید کی روشنی تک کے […]

Fareeb e Jaal by Areeba nisar & Kashifa noor -Epi 3

یہ کہانی ہے دھوکے کی……… کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. […]

Raqs e ishqam by Fatima Shahid epi 21-40

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے ان  کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہی ایسا کیوں ہوتا ہے  جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ  ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ مجھ  سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟ تو میں […]

Noor-fi-alqalb by Sana Sajjad

Novel is written as a deep story to understand for those who are away from Allah..and lost in the darkness.  “In this novel, an attempt has been made to introduce people to the light of faith through a brief story. It narrates the tale of individuals, portrayed through fictional characters, who lose themselves in the […]

Al-qadir by Hoorain Asif – Episode 1

القدر، محض ایک لفظ نہیں، ایک ایسا راز ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر ہمارے ساتھ چلتا ہے۔ یہ داستان ہے ان روحوں کی جو آزمائشوں کی بھٹی میں تپ کر کندن بنیں، اور ان آنکھوں کی جو تقدیر کے بدلتے رنگوں کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ یہ کہانی آپ کو حقیقت کی […]

Sirat al mustaqeem by laiba ayub – episode 1

ایک باہمت بزنس وومن اور ایک مشہور کرکٹر کی کہانی ہے، جن کی زندگیاں الگ راستوں پر چل رہی ہوتی ہیں، مگر سچائی کی تلاش انہیں ایک مقام پر لے آتی ہے۔ یہ صرف کامیابی یا محبت کی نہیں، بلکہ ایمان، خودی اور راستبازی کی جدوجہد کی داستان ہے

Sajavat by Kainat choudery – Ep 1

اسلام و علیکم!!یہ میرا پہلا ناول ہے۔ جس میں اپکو اس طرح کے کردار ملے گے جن سے آپ کا سامنا اکثر اپنی زندگی میں ہوتا ۔ ہمارے نبی محمد مصطفی نے ہمیں پوری زندگی گزارنے کے لئے ایک عملی نمونہ دیا ہے۔ لیکین اس گزرتے جدید دور میں ہم اپنے مذہب کو پچھے چھوڑتے […]

Qalaq by Aina Faisal- ep 1& 2

قَلَق ایک سفر ہے ؛ محبت پا لینے سے کھو دینے تک کا سفر۔ اس میں پانچ مرکزی کردار ؛ داؤد محمود ، عالیان شارک،  ریّان قاسم ، اَمر فاطمہ اور حسن علی ہیں۔ تمام کزنز ایک دوسرے کے ساتھ بہت گھلے مِلے ہوتے ہیں۔ اُن میں کسی شے کا پردہ نہیں۔ داؤد امر کو […]

Mukhtasir gunjaish kay sabab by alishba noor

ہم چاہے کسی کو کتنا ہی کیوں نہ مانگ لیں، اگر وہ ہمارا نہیں تو ہم تک آکر بھی چلا جاتا ہے، اور پھر کوئی کسی سے نفرت کرنے لگ جائے۔۔۔۔ محبت سے نفرت تک کا سفر تو پھر انسان کو برباد کر ہی دیتا ہے، کوئی چال چلے یا نہیں مگر دل میں آئی […]

Qalb by Eman Fatima Mushtaq-Ep 3

یہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔ صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔ عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔ حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔ محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔ آزمائشوں سے گزر کر […]

Zindagi aik paheli hai by khadija imran ep 8

وہ کردار جو آزمائش میں اللہ کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں. دور ہوجاتے ہیں.  جیا خان کا کردار ایک تکلیف دہ کردار ہے جو خاندان کو ساتھ رکھنے کے لیے کوشش جاری رکھے گی. اللہ کے ساتھ رہیں. دوری میں نقصان ہمارا ہے ان کا نہیں. 

Kash by Muhammad Muiz Shahzad

“کاش” ایک  سائیکولوجکل ڈراما اور ٹریجڈی ہے جو    دبائو اور ذہنی اذیت کی داستان  بیان کرتی ہے ۔  یہ نہ صرف  اندرونی انتشار کی ترجمان ہے بلکہ معاشرتی دبائو کی عکاسی بھی کرتی ہے ۔ یہ ہمارے طالب علموں اور نوجوانوں کی کہانی ہے

Mahjour by Syeda Kainat Shabbir ep 1

انارہ کا خواب… آخر اس کا مطلب کیا ہے؟ کیوں وہ بار بار ایک ہی منظر دیکھتی ہے، جیسے کوئی چھپی ہوئی حقیقت اسے پکار رہی ہو؟ اور اشہد کی موت—حادثہ ہے یا کوئی سازش؟ کیا معظم واقعی اس میں ملوث ہے، یا کہانی میں کوئی اور موڑ چھپا ہے؟ اور نائل… کیا وہ معظم […]

Zindagi ajeeb si by abeera babar ep 6

کہانی سیدا مہرونیسہ اور شاہمیر نواب خان کے گرد گھومتی ہے۔ مہرونیسہ جو تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے، باوجود اس کے کہ وہ اپنے والدین کی نظراندازی کا شکار ہے، اس کے بہن بھائی اسے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ دوسری طرف، شاہمیر نواب خان ایک نوجوان سی ای او ہیں، […]

Harb e jan by Almas Noor last ep

کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بس  فتح اور شکست کی  میں بتاوں تم کو  جنگ جو ازل سے جاری ہے  جنگ جو ابد تک جاری رہے گی جنگ جس نے روپ بدلے ہیں  جنگ جس نے ہتھیار بدلے ہیں جنگ جو سچ کھولتی ہے  جنگ جو اونچا بولتی ہے  جنگ جو بناتی ہے غازی و […]

Ghunghroo by Muhammad Waseem wasi

اکستان میں ایک مخصوص طبقے کے نفسیاتی اور جذباتی مسائل کی طرف توجہ دلائی گئی ہے نیز لوگوں کے ساتھ زیادہ امیدیں لگانے کے انجام کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ اس افسانے میں ایک رقاصہ ایک نواب سے اظہار محبت کرتی ہے اور اُس کے انکار کرنے پر وہ خود کُشی کر لیتی […]

Harb e Jan by Almas Noor Episode 14

 کہتے ہیں جنگ کہانی ہے بس فتح اور شکست کی میں بتاوں تم کو  جنگ جو ازل سے جاری ہے  جنگ جو ابد تک جاری رہے گی جنگ جس نے روپ بدلے ہیں ] جس نے ہتھیار بدلے ہیں جنگ جو سچ کھولتی ہے  جنگ جو اونچا بولتی ہے جنگ جو بناتی ہے غازی و شہید جنگ جو […]

Raqs e ishqam by fatima shahid episode 1-20

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہ ایسا کیوں ہوتا ہے  جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ  ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ مجھ  سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟ تو میں کہوں […]

silsila hijar – afsanwi majmua

اس کتاب کا نام”سلسلہ ہجر” اس لیے رکھا گیا ہے کہ اس کتاب میں لکھاریوں نے اپنے ہجر کے لمحات کو قلمبند کیا ہے تاکہ قارئین کو بارآور کروایا جائے کہ وہ لکھاری جو معاشرے کی اصلاح کے لیے قلم اٹھاتے ہیں، جن کی اردو ادب کی خدمات سے آپ سب مستفید ہوتے ہیں، جن […]