ڈسکرپشن: کچھ زندگیاں کہانیوں کی طرح نہیں ہوتیں کہ جہاں ہر سوال کا جواب اور ہر درد کا مداوا لکھا ملے۔ کچھزندگیاں زخموں کی صورت سانس لیتی ہیں جہاں ہر قدم پر آزمائش، ہر موڑ پر انگلیاں، اور ہر راستے پر سوال کھڑےہوتے ہیں۔ اس کہانی میں بھی دو ایسے ہی کرداروں کی زندگی دکھائی […]
Author: zahra khalid
Raad by Esha Afzal-Episode 8
ایسے لوگوں کی کہانی جو جانتے بوجھتے غلط میں ملوث ہوئے ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنوں کے ساتھ دھوکہ کیا وہ لوگ جنہوں نے ایمانداری کا خمیازہ بھگتا وہ لوگ جنہوں نے سیاست میں جا کر حیوانیت اختیار کی وہ لوگ جنہوں نے کسی کے جرم کی سزا کاٹی ان لوگوں کی کہانی […]
یہ کہانی سازش ، معمّہ سازی اور انتقام کے پیچیدہ کھیلوں کی عکاس ہے۔
حبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے ایک بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب اس بےلگام سفر میں موجود ہے۔
کیسا محسوس ہوتا ہے جب آپ کے پاس ایسا شخص موجود نا رہے جس سے آپ کبھی اپنی ہر بات کرتے تھے؟ جب تنہائی سر اٹھائے اور خاموشی سے بات سننے والے نا رہیں، تو آزمائش صحیح اور غلط میں فرق بھلا دیتی ہے۔ ایسے میں گھر سے ہی ساری امید لگائی جاتی ہے کہ […]
یہ فلسطین کے موجودہ حالات اور ان کی مشکلات کو پیش نظر رکھ کر لکھی گئ ایک تصوراتی کہانی ہے جسکا مقصد چند بے خبر مسلمانوں کو جگانا ہے اور اس سر زمین کے لیے کوشاں ہر اس انسان کے حوصلے بڑھانے کی ایک ادنی سی کوشش ہے جو فلسطین کے لیے تگ و دو […]
*عمان کی رنگین گلیوں میں ، بحیرہ عرب سے بحر مردار تک کا سفر ، دو زخمی روحیں ٹکراتی ہیں ، بچپن کے حادثات ، زندگی کی پیچیدہ راہیں اور مستقبل کی فکر، وہ قصے جو کم ہی کہے اور سنے جاتے ہیں ، محبت کے ذریعے نوجوانی کی ظلمتوں سے نکلنے کا سفر۔
It’s a writing about sacrifice of a mother for her child
اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو۔۔۔ اور عالم اسلام نے تمھیں بھائیوں کی طرح دھوکا دیا ہے
میں، ابیھا بتول، اس ناولٹ کے ذریعے صرف ایک نقطہ سمجھانے آئی ہوں — کہ انسان کی زندگی میں نصیب، محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ نہ کوئی عورت رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار […]
میرے بے نام خوابوں کو تخیل کا جامہ پہنانے میں ہمیشہ ہی میرے قلم نے میری بہترین رہنمائی کی ہے ۔ ” م-ی-ر-ے عبداللہ” بھی ایسے ہی خواب کی ترجمانی کرتی ہوئی ایک مختصر تحریر ہے ۔
“افسانہ “صراطِ مستقیم” کے پڑھنے والوں کے نام، جو قارئین ابھی تک حیا کی موت کے غم سے نہیں نکل پائے۔یہ افسانہ ان سب کے نام۔”
Silent Ties is a haunting exploration of friendship, betrayal, and the desperate longing to be seen. Told with poetic melancholy and razor-sharp sarcasm, this novel drags you through the shattered corridors of a young girl’s heart one who never asked for much, only everything. It’s about the beauty of breaking, the art of pretending you’re […]
ٹھن راہ – ایک ناول نہیں، ایک آئینہ! کہیں روشنی ہے، کہیں اندھیرا۔ کہیں سچائی ہے، کہیں فریب۔ کہیں انصاف بکتا ہے، کہیں خوابوں کی قیمت لگتی ہے۔ کہیں دولت ضمیر کو خرید لیتی ہے، کہیں اقتدار اصولوں کو روند ڈالتا ہے۔ یہ کہانی صرف چند کرداروں کی نہیں، بلکہ پورے سماج کی ہے— ایک […]
یہ ناول فلسطین کے ان سچے مگر دل دہلا دینے والے حالات پر مبنی ہے، جہاں ہر دن ظلم، جبر، اور تشدد کی نئی داستان رقم ہوتی ہے۔ یہ کہانی صرف ایک زمین کے ٹکڑے کی نہیں، بلکہ ان معصوم جانوں کی ہے جو صرف اس لیے نشانہ بنائی جاتی ہیں کہ وہ فلسطینی ہیں۔ […]
کچھ کہانیاں وقت سے نہیں، احساسات سے لکھی جاتی ہیں۔ کچھ جدائیاں بچھڑ کر نہیں، اندر ہی اندر چھوڑ جاتی ہیں۔ محبت جب لوٹتی ہے، تو سوال نہیں کرتی، بس بانہوں میں سمیٹ لیتی ہے۔ خاموشیوں میں چھپے وعدے، وقت کے پردوں میں سانس لیتے ہیں۔ ہر ٹوٹا لمحہ، نئے جنم کی نوید بن جاتا […]
محبت اور نفرت کا ایک چوکور، حسد، قتل، انتقام، سزا، حاصل، لا حاصل، جھوٹ پر مبنی کہانی، دوستی، بہن بھائی اور ایک فیملی کے رشتوں میں پروئی گئی داستان”
یہ ناول چند یونیورسٹی کے دوستوں پر مبنی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی مختلف منزلوں کا تعین کرتے ہیں۔ یہ ان دوستوں کے خوابوں، چیلنجز، اور تعلقات کی پیچیدگیوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ انکی زندگی کے زندگی کے تلخ و شیریں تجربات پر لکھا گیا ہے۔
اندھیرے میں چھپے راز، ماضی کی بے رحم حقیقتیں، اور انتقام کی سلگتی آگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔” انتقام محبت” ایک ایسی کہانی ہے جہاں محبت اور نفرت کے بیچ ایک باریک لکیر کھنچی ہوئی ہے، جسے پار کرتے ہی رشتے بکھر جاتے ہیں۔ایک ایسی کہانی ہے جہاں ہر کردار کے دل میں ایک زخم ہے، ہر چہرے کے پیچھے […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
This story explores themes of revenge, hidden pasts, and emotional resilience, centered around a strong female protagonist navigating a world of deception.
ہر انسان اپنی زندگی کو لے کر کچھ خواب دیکھتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے خوابوں کے لیے محنت کرتے ہیں کچھ انھیں چھوڑ دیتے ہیں۔ خواب دیکھنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اپنے خواب کی تکمیل کی کوشش کرنا ہر انسان پر لازم۔۔۔ لیکن کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو پا لینے کے […]
عورت کی محبت اور نفرت ایک جذباتی اور تخیلاتی ناول ہے جو عورت کی محبت، نفرت، اور خودی کی تلاش کو بیان کرتا ہے۔ کہانی ایک باپردہ لڑکی کی خاموش محافظ سے محبت اور ظلم کے خلاف بغاوت پر مبنی ہے۔ سیاسی سازشیں اور انتقام کی زہانت بھری کہانی اسے منفرد بناتی ہیں۔
یہ کہانی ہے رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔ سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔ یہ کہانی ہے صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔ یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔ کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے […]
کچھ ایسے کردار جو حاصل کی آزمائشوں میں قید ہیں اور کچھ ایسے کردار جو لاحاصل کے روگ میں ہیں “To thank what you have and to thank what you don’t have “
ہ کہانی دو دوستوں کی گہری اور جذباتی دوستی کی عکاسی کرتی ہے، جہاں اختلافات اور دلی ٹوٹ پھوٹ کے باوجود ایک مضبوط رشتہ موجود ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر خیالات کا فرق آنا اور آفتاب کی شہادت کے بعد عمر کا پچھتاوا، دونوں دوستوں کے درمیان ایک جذباتی تضاد کو سامنے لاتا ہے۔ اس […]
خون سے اور قربانیوں سے بنا ہے۔ وطن کے شہیدوں کے نام اور اس وطن کے مکینوں کے نام
بلندیوں کا حوصلہ رکھنے والی اس لڑکی کہانی جس نے ترقیوں کا تاج پہنا مگر اس کے خاندان والوں کے رویے اسے شکست دی۔
کہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔ کچھ رازوں سے وقت سے پہلے پردہ اٹھا نا روح پر،دل پر اور جسم پر بوجھ کی مانند […]
ہانی ہے تین ایسے کرداروں کی جو اپنی زندگی میں اپنی اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ایک کو اپنے باپ کی چھینی گئی طاقت واپس چاہیے اور ایک کو محبت اور سکون والی زندگی ایک طاقت کو ترسا ہوا ہے اورا ایک محبت اور سکون کو ترسی ہوئی لیکن ایک کردار ایسا بھی ہے جو […]
ان جھٹلانے والوں کے نام جو پاتے ہیں خود کو ماننے والوں کی صف میں!
silent ties by mahi epi 3-4
Silent Ties is a haunting exploration of friendship, betrayal, and the desperate longing to be seen. Told with poetic melancholy and razor-sharp sarcasm, this novel drags you through the shattered corridors of a young girl’s heart — one who never asked for much, only everything. It’s about the beauty of breaking, the art of pretending […]
قصہ بے بسی یہ کہانی ہے بچپن کی اس بھولی بسری یاد کی جب مٹی سے کھیلنا پسندیدہ مشغلہ ہوا کرتا تھا۔۔ ایک ایسی واردات جس نے یکدم بہت سی زندگیاں پلٹ دی تھیں جہاں کوئی فرار حاصل نہیں تھا۔۔
کیوں زندگی کبھی غم کے اندھیروں میں گھرِ جاتی ہے اور کبھی روشنیوں سے منور ہو جاتی ہے؟ ‘عریسہ’ ایک ایسی کہانی ہے جو انسانی جذبات، بکھری یادوں، اور بےقرار روحوں کے درمیان گردش کرتی ہے۔ یہ ناول ہمیں یہ سوال کرنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا واقعی محبت کے بغیر زندگی ممکن ہے؟ […]
نہ پہلے اور نہ اب کبھی شرک کے لیے بتوں کی ضرورت پڑی تھی۔ بت تو بس ایک سمبل ہیں۔ ایک علامت ! ہماری بے وفائی کے ، بدبختی کے ،اور ناشکری کے _ شرک “شک” ہے, یقین کی کمزوری کا ،جس کی جڑیں مندروں میں نہیں ، دلوں میں ہوتی ہیں۔
یہ کہانی ہے عروج سے زوال کی محبت سے بے وفائی کی، زندگی اور موت کی سب پا لینے کے لالچ اور دولت کی حوس کی کسی کی بے بسی کی تو کسی کی بے حسی کی محبت کی خاطر سب سے لڑ جانے کی اور اپنی ہی محبت کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر […]
Khumar by Zayan Thebo-Afsana
خمار۔۔۔ جو ایک دن اتر ہی جاتا ہے۔ جب چہرے سامنے آتے ہیں۔۔۔ محبتوں کے نشے اتر ہی جاتے ہیں۔۔۔
اسلام و علیکم!!یہ میرا پہلا ناول ہے۔ جس میں اپکو اس طرح کے کردار ملے گے جن سے آپ کا سامنا اکثر اپنی زندگی میں ہوتا ۔ ہمارے نبی محمد مصطفی نے ہمیں پوری زندگی گزارنے کے لئے ایک عملی نمونہ دیا ہے۔ لیکین اس گزرتے جدید دور میں ہم اپنے مذہب کو پچھے چھوڑتے […]
ایک راز، انتقام اور محبت کی داستان ہے، جہاں زایان درویش، ایک بے رحم مافیا ڈان، اپنے ماضی کے اندھیروں میں قید ہے۔ سیہر حیات، ایک باہمت ڈاکٹر، اس کی زندگی میں روشنی بن کر آتی ہے۔ لیکن جب محبت اور بدلے کا ٹکراؤ ہوتا ہے، تو کیا زایان اپنے زخموں سے نجات پا سکے […]
1857 کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان
کہانی ہے سلطان مراد اللہ خان کی ریاست میں قائم و دائم سات مینار محل کے گھٹن زدہ، ٹھنڈے تے خانے میں قید رازوں سے پردہ اٹھاتی چند زندگیوں کی۔ محبت، قربانی اور دغا میں جھولتے رشتے۔ سچ اور جھوٹ کی بنی بلند عمارتوں میں سے جھانکتے چاند اور تاروں کی موجودگی میں محبت میں […]
سازِ خواب زار ایک ایسی کہانی ہے جو درد، قربانی اور خودی کے راستے پر چلتے دو کرداروں کو جوڑتی ہے۔آیت، ایک باہمت آرتھوپیڈک ڈاکٹر ہے جس کا ماضی صدموں سے بھرا ہے۔بشر کمال، ایک سنجیدہ مگر باوقار انسان ہے، جو اپنی بین الاقوامی این جی او BKT کے ذریعے لوگوں کی زندگی بدل رہا ہے، لیکن […]
جب سیاہ اور سفید ملتے ہیں تو ایک نیا رنگ جنم لیتا ہے۔ سرمئی۔ یعنی محبت کا رنگ۔ لیکن اگر یہی سیاہ اور سفید کسی دوسرے رنگ سے مل جائیں تو صرف تباہی جنم لیتی ہے۔ کیونکہ جہاں محبت نہیں ہوتی وہاں نفرت ہوتی ہے اور نفرت صرف تباہ کرتی ہے۔ “سیاہ سفید” بھی ایسے […]
یہ کہانی ہے پا کر کھونے والوں کی ۔۔۔۔صبر و شکر کی آزمائش کی ۔۔۔۔۔عشق کی داستان سے لے کر انتقام کی آگ میں جلنے والوں کی ۔۔۔۔۔حسد میں جل کر اپنے اصل سے غافل ہونے والوں کی ۔۔۔۔محبت کے قلب سے روح میں اترنے کی ۔۔۔۔۔آزمائشوں سے گزر کر محبت کو پا لینے کی […]
ہ کہانی زرنای اور نہال خان کی ہے، جو کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ زرنای، جو نظم و ضبط اور خاموشی کی علامت ہے، اور نہال، جو بے ساختہ اور زندگی کو ہنسی میں لینے والا لڑکا ہے۔ ایک سادہ سی نوٹس کی درخواست سے شروع ہونے والی یہ ملاقات، آہستہ […]
“زندہ پتلے” ایک ایسی کہانی جو ان کرداروں سے مل کے بنیہے جو کہ ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود پوشیدہ ہیں۔ یہ کردار انجان ہیں لیکن ان کی زندگیاں ہمارے سامنے عیاں ہیں۔ ہم انھیں اپنے آس پاس دیکھ سکتے ہیں اور یہ کردا حقیقی زندگی میں ہونے کے باوجود بھی مورت ہیں، […]
انٹرو: ایک خاموش رات, ایک اچانک شور, اور ایک ایسا موذی مہمان جس نے ایک رات میں سب کو ہلا کر رکھ دیا.
صراط مستقیم” کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ماضی میں ایک غلط راستے پر چل پڑتی ہے اور ایک حرام تعلق میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ گناہوں کی یہ زندگی اسے اندرونی خلاء اور بے چینی کا شکار کرتی ہے۔ لیکن پھر ایک لمحہ آتا ہے جب اسے احساس ہوتا […]
Har us shaks KY name Jcny APNY khouf sy Kbhi REHAI Pai Hy
معاشرے کے کچھ ایسے کرداروں کے نام جن کو معاشرہ کسی محرومی کی وجہ سے جینے کا حق نہیں دیتا۔
“جیون رائیگاں” روحی کی کہانی ہے، جو ایک زندہ دل اور باہمت لڑکی ہے۔ وہ زبردستی کی شادی سے بچنے کے لیے اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے، تاکہ اپنی سچی محبت تلاش کر سکے۔ مگر قسمت اسے دھوکہ دیتی ہے اور اس کا پہلا عشق، فیصل، اس کا دل توڑ دیتا ہے۔ کئی سال بعد […]
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔ اور سب کچھ بہتیرین تھا ، […]
























































